Update:
————————————————————————————————————————————
Thanks a lot for showing overwhelming response for the enrolment in “Foundation Course in English Writing Skills”. Within 3 days, we reached three times the seats available in one batch. The HRD department is stopping the process of registration as of now. We are planning to accommodate the present applicants in three batches with different timings as follows:
1. Morning 08.00 to 09.00 am (Mr. SM Fasiullah and co-instructor)
2. Noon 11.00 to 12.00pm (Mrs. Ayesha Ameer and co-instructor)
3. Evening 07.30 to 08.30pm (Mr. SM Fasiullah and co-instructor)
We are adding few more resource persons.
1. Mrs. Ayesha Ameer : Ayesha Ameer is a writer, editor and translator. She holds a MA English (TESL) from EFLU. She writes periodically about socio-political issues. She has also worked as women’s coordinator for Forum the Rostrum, a speaking skills platform. She is a stickler for grammar and is passionate about good English. She believes the world can be a better place if everyone began taking long walks and writing down the stories of their lives.
2. Ms. Syeda Farha Shah : Ms. Syeda Farha Shah is a seasoned English lecturer with more than 10 years of teaching experience. She has MA and M.Phil in English literature, and a B.Ed degree. She is currently pursuing Ph.D in English literature from Maulana Azad National Urdu University.
The allotment of short listed candidates to different batches will be done randomly. The request to change a batch will be accepted only on the availability of vacancies in the batch requested.
Please note that Mr. S M Fasiullah is the English Writing Course Coordinator while Mr. Abdul Ghani is the Central Coordinator of HRD Department’s Short-term courses.
List of selected candidates will be announced shortly via email / WhatsApp / jihts.org website.
—————————————————————————————————————————-
4 weeks course – 5 days a week classes – Total 20 hours
Timings: 7.30pm to 8.30pm
[The course is offered online on ZOOM by HRD Department of JIH Telangana]
Who this course is for?
English is a global language. Learning English opens a window of opportunities for job and professional development. One of the key English language skills is writing. In this foundational course on writing skills, you will learn:
- Importance of writing skills
- The process of writing
- Sourcing of ideas to write
- Building arguments
- Types of writing
- Grammar and punctuation
- Proofing and editing
- Typical errors
Skills you will learn
Sourcing, Persuasion, Creativity, Writing, Proofing, Editing
Support material and guidance
Personal care will be given to all learners to clarify doubts and improve drafts. References will be provided for further exercises.
Assignments and certification
Every specialization includes assignments. You will need to successfully complete assignments to earn your certificate.
What next after this course?
Once you have a fair understanding of the process of writing, types of writing and best practices of writing, you can move to an advanced level. At the advanced level, you can opt for any specialized field of writing:
- Academic writing
- Business writing
- Creative writing
- Writing for media, etc.
Course Fee
Rs. 500
Class Strength
Maximum 40
Essential Guidelines
All learners must have proper internet connectivity with ZOOM app installed in their gadgets. Please be ready with alternatives in case of any technical issue.
Daily attendance will be maintained by instructors. In case, if any candidate is absent for three consecutive classes then his/her name will be removed from the course and WhatsApp group.
All learners are expected to join the class at least five (05) minutes before its start. They should attend classes without any disturbance. Using head phones is preferable.
Fee will be collected from those learners who successfully qualify the Entrance Test. List of qualified candidates will be shared on jihts.org and WhatsApp group. Fee once paid will not be refunded.
In case of any issue, please contact to your Course Coordinator in WhatsApp group.
Who are the instructors?
The HRD Telangana has brought onboard seasoned instructors who have years of experience in writing and teaching English language.
Mr. S M FASIULLAH
Course Coordinator cum Instructor
He is an author, editor and translator with a decade of experience working in corporate companies and media. He holds a Gold Medal in English literature, SET in English, and English for Career Development certificate from University of Pennsylvania. He teaches M.A. English students in Dr. BRAOU Study Centre in Hyderabad.
MUDASIR AHMED GORI
Instructor
He is a poet and creative writer. He has many years of experience in writing and teaching English. He holds Ph.D. in English literature and SET in English. He writes articles for various English newspapers. He teaches English to Polytechnic students in Maulana Azad National Urdu University (MANUU).
Note: The number of instructors shall be increased depending on the demand.
Registration and Entrance Test
Register Here!
Bank details
Bank details will be shared after qualifying the written test and availability of seats to the selected candidate only.
انگریزی میں تحریری مہارت کا بنیادی کورس
کورس کی مدت: 4 ہفتے -ایک ہفتے میں 5 دن کی کلاسیں -جملہ 20 گھنٹے
کورس کا آغاز: بروز پیر/10 اگست 2020، ٹھیک 07.30بجے تا 08.30بجے شام
[یہ کورس جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کے شعبہ ایچ آر ڈی کے زیر اہتمام ZOOM پر آن لائن پیش کیا جارہا ہے]
یہ کورس کن لوگوں کے لئے تیار کیاہے؟
انگریزی ایک عالمی زبان ہے اور اس کی اہمیت مسلمہ ہے۔ انگریزی زبان میں مہارت نہ صرف ملازمت اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع کو کھولتی ہے بلکہ دعوتی میدان میں بھی انگریزی زبان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتاہے۔ فی زمانہ علم وادب کے ذرائع کا عظیم سرمایہ تیزی کے ساتھ انگریزی میں منتقل ہوچکا ہے۔ زبان کی مہارتوں مں ایک اہم مہارت تحریر ہے۔ انگریزی کی تحریری صلاحیتوں سے متعلق اس بنیادی کورس میں ، ان شاءاللہ آپ درج ذیل میدانوں پر عبور حاصل کر سکیں گے:
• تحریری صلاحیت کی اہمیت وافادیت
• تحریر یالکھنے کا عمل
• موثر تحریر کے لئے خیالات کا مصدر اور یکسوئی
• تحریر میں دلائل کی تعمیروتیاری
• تحریر کی اقسام
• زبان کےقواعداور رموزواوقاف
• ادارت اورتصحیح و ترمیم
• عام تحریری غلطیاں
آپ درج ذیل مہارتوں کو سیکھیں گے
مصادرکی تلاش ،موقف کو منوانا ، تخلیقی صلاحیت ، تحریری تاثیر ، ثبوت کی فراہمی ،ادارت و ترمیم
معاون مواد اور رہنمائی
تمام سیکھنے والوں کےسوالات ،اشکالات و شبہات کو دور کرنے اور ان کی تحریر کو بہتر سے بہتربنانے کے لئے ذاتی توجہ اور نگرانی فراہم کی جائے گی۔ مزید مشقوں کے لئے مواد، متون اورحوالہ جات بھی فراہم کیے جائیں گے۔
تفویضات (اسائنمنٹس) اور اسناد(سرٹیفکیٹس)
کسی بھی مہارت یا ہنر کےحصول میں تفویضات (اسائنمنٹس) لازماً شامل ہوتے ہیں۔ آپ کو اپنے کورس کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکے لئےاپنی تفویضات (اسائنمنٹس) کو کامیابی کے ساتھ بروقت مکمل کرنا ہوگا۔
اس کورس کے بعد کیا؟
ایک مرتبہ جب آپ لکھنے کے عمل ، تحریر کی اقسام اور تحریر کے معیاری طریقوں کے بارے میں اچھی طرح سمجھ جائیں تو اس کے بعد ، آپ اپنی تحریری صلاحیت کے اعلیٰ درجوں اور معیارات کے حصول کی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ سطح پر ، آپ تحریر کے کسی مخصوص شعبے کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔مثلاً تعلیمی تحریر، کاروباری تحریر، تخلیقی تحریر، صحافتی تحریر وغیرہ
کورس فیس
روپے 500
کلاس میں طلبا کی تعداد
زیادہ سے زیادہ 40
ضروری رہنما یانہ نکات
تمام سیکھنے والوں کے پاس ان کے اپنے آلات ( گیجٹ میں) ZOOM ایپ اور انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے۔ براہ کرم کسی بھی تکنیکی مسئلے کی صورت میں متبادلات کے ساتھ تیار رہیں۔
انسٹرکٹرزروزانہ حاضری کا اندراج کریں گے۔ اگر کوئی امیدوار لگاتار تین کلاسوں میں غیر حاضر رہے تو اس کا نام کورس اور واٹس ایپ گروپ سے خارج کردیا جائے گا۔
تمام سیکھنے والوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ کلاس کے آغاز سے کم از کم پانچ (05) منٹ پہلے زوم پرشامل ہوجائیں۔ وہ کلاس کو کسی بھی طرح ڈسٹرب اور دیگر ساتھیوں اور اساتذہ کو ہرگزپریشان نہ کریں ۔ ہیڈ فون کا استعمال بہتر ہے۔
داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہونےوالوں سے ہی کورس کی فیس وصول کی جائے گی ۔ اہل امیدواروں کی فہرست کو jihts. org کے علاوہ واٹس ایپ گروپ پر شیئر کیا جائے گا۔ ایک بار ادا کی گئی فیس ناقابل واپسی ہوگی۔
کسی بھی الجھن یامسئلے کی صورت میں ، براہ کرم اپنے کورس کوآرڈینیٹر جناب فصیح اللہ صاحب سے واٹس ایپ گروپ میں رابطہ کریں۔
آپ کے انسٹرکٹر کون ہیں؟
ایچ آر ڈی تلنگانہ نے اس اہم ترین پروگرام میں تحریر و تصنیف کے میدان کے ایسے ماہرین اور حرکیاتی اساتذہ کی خدمات کو حاصل کیا ہے ،جنہیں انگریزی زبان لکھنے اور پڑھانے کا برسوں کا تجربہ ہے۔
مسٹر ایس ایم فصیح اللہ اللہ
کورس کوآرڈینیٹر اور انسٹرکٹر
موصوف کارپوریٹ کمپنیوں اور میڈیا میں کام کےایک دہائی کے تجربے کے ساتھ ایک معیاری مصنف ، ایڈیٹر اور مترجم ہیں۔ انہوں نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،حیدرآباد سے انگریزی ادب میں پوسٹ گرائجویشن گولڈ میڈل کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ انہوں نے انگریزی زبان میں یس ای ٹی میں کامیابی حاصل کیا ہے۔ موصوف یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے انگریزی میں انگریزی برائے کیریئر ڈیویلپمنٹ کا خصوصی سرٹیفکیٹ کے حامل بھی ہیں۔ وہ فی الوقت ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسٹڈی سینٹر حیدرآباد میں میں ایم اے انگریزی کے طلبا کو پڑھاتے ہیں۔
ڈاکٹر مدثر احمد گاوری
انسٹرکٹر
موصف ایک شاعر، ادیب اور تخلیق کار ہیں۔ انھیں انگریزی لکھنے اور پڑھانے کا کئی سال کا تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ موصوف نے بھی انگریزی میں SETکا امتحان کامیاب کیا ہے۔ وہ انگریزی کے مختلف اخبارات کے لئے مضامین لکھتے ہیں۔ وہ فی الوقت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) میں پولی ٹیکنک کے طلبا کو انگریزی پڑھاتے ہیں۔
نوٹ: ڈیمانڈ اورطلب کے مطابق انسٹرکٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔
اندراج اور داخلہ ٹیسٹ
https://forms.gle/bJxAjijtHtc2KoCu5