شعبے تعلیمات جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے صباحی و جز وقتی مکاتب اساتذہ کا اجلاس منعقد کیا گیا، یہ اجلاس جناب تنویر احمد ڈائریکٹر تعلیمات کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر مکاتب کی ضرورت و اہمیت پر جناب عظیم فلاحی نے تقریر کی، اسی طرح مجیب الرحمٰن صاحب نے مکاتب کا نصاب پیش کیا۔ برادر عارف عرفان بھی مجود تھے۔