ریڈینس ویوز ویکلی حیدرآباد آڈیشن کا امیر حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر خالد مبشر الظفر کے ہاتھوں افتتاح۔ محترم امیر حلقہ تلنگانہ نے ریڈینس ویوز ویکلی میں تلنگانہ سے متعلق خبروں اور مضامین کو مختص کرنے پر اظہار مسرت کیا، اس موقع پر تنویر احمد صاحب ڈائریکٹر ریڈینس، محمد اظہر الدین صاحب معاون امیر حلقہ تلنگانہ اور دیگر ذمہ داران جماعت موجود تھے۔