(بروز جمعہ 9بجے شب)
اسرائیل میں جاری ظلم وبربریت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے اورمظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یگانگت کے لیے جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی جانب سے بروز جمعہ 21/مئی2021 بوقت9بجے شب آن لائن کل جماعتی احتجاجی جلسہ عام بصدارت محترم مولانا حامدمحمدخان امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ منعقد ہوگا۔ ان شاء اللہ اس آن لائن کل جماعتی احتجاجی جلسہ عام سے ریاست تلنگانہ کے معززعلماء کرام،سیاسی ومذہبی قائدین مسلم وغیرمسلم دانشوران بشمول مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب‘ انچارج جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ،مولانا سید شاہ اکبر نظام الدین صابری صاحب‘ امیر جامعہ نظامیہ‘جناب محمود علی صاحب‘ہوم منسٹرگورنمنٹ آف تلنگانہ‘جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب‘ممبرآف پارلیمنٹ اینڈ پریسڈنٹ AIMIM‘ پروفیسر ایم. کودنڈارام صاحب‘ چیرمینT.J.S.،مولانا محمدحسام الدین ثانی جعفر پاشاہ صاحب‘ امیر ملت اسلامیہ‘جناب محمدضیاء الدین نیر صاحب‘پریسڈنٹ آل انڈیا مجلس تعمیر ملت‘جناب الحاج محمدعلی شبیر صاحب‘سابق منسٹرگورنمنٹ آف آندھراپردیش،جناب سید عزیز پاشاہ صاحب‘نیشنل ایگزکیٹوممبرCPI،Ex M.P.، جناب چڈا وینکٹ ریڈی‘سکریٹری CPI،مفتی غیاث الدین رحمانی صاحب‘ صدر جمعیت العلماء ہند تلنگانہ وآندھرا پردیش،فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرسید آصف عمری صاحب‘ صدر جمعیت ا ہلحدیث ریاست تلنگانہ‘ ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا صاحب‘ صدر کل ہند شیعہ علماء وذاکرین،جناب ایس. جیون کمار صاحب‘اڈوائزرہیومن رائٹس فورم تلنگانہ، آندھراپردیش،مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب‘ کل ہند صدرشیعہ ذاکرین،حافظ محمدرشادالدین صاحب‘ ناظم شہر‘جماعت اسلامی ہند،گریٹرحیدرآباد،ڈاکٹر طلحہ فیاض الدین‘ زونل پریسڈنٹ SIO، حلقہ تلنگانہ،جناب محمدنصیرالدین صاحب‘ جنرل سکریٹری جماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ،جناب عبدالعزیز صاحب‘ صرمومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس(MPJ)،فادرڈاکٹرتمّاانتھونی راج، ایگزکیٹوسکریٹری فیڈریشن آف تلگوچرچس (ایف.ٹی.سی) تلنگانہ،مولانا سید مسعود حسین مجتہدی‘ صدر ٹرسٹیز بورڈ مہدویہ،جناب ملک معتصم خان صاحب‘ مرکزی سکریٹری، جماعت اسلامی ہند‘ دہلی،مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی صاحب‘ اسلامک اسکالر، جناب گووردھن صاحب‘اسٹیٹ سکریٹریٹ‘ ممبر نیو ڈیموکریسی(سی پی ایم) (ایم.ایل)،جناب مولانا مفتی غیاث احمدرشادی صاحب‘ چیرمین ممبرومحراب فاؤنڈیشن، مولانا مفتی حافظ سید شاہ صادق محی ا لدین فہیم نظامی صاحب‘ مفتی دارالقضاء و افتاح،محترمہ آسیہ تسنیم صاحبہ‘ریاستی ناظمہ شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ،جناب ایل.رمنا، صدر تلگودیشم پارٹی(TDP) ریاست تلنگانہ،جناب محمدعبدالمجید صاحب‘ سکریٹری جماعت اسلامی حلقہ تلنگانہ مخاطب فرمائیں گے۔ عوام الناس سے آن لائن شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔ زوم آئی ڈی 88045362846 ، پاس ورڈ 123 کے علاوہ فیس بک www.facebook.com/jamaateislamihindTelangana اور یو ٹیوب Youtube پرپروگرام براہ راست نشرہو گا۔
پریس سکریٹری