اسلامک سوشل سروس سوسائٹی،حیدرآباد کے زیر انتظام چلائے جانے والے مسلم جنرل ہاسپٹل وادی ھدی، پہاڑی شریف روڈ نے 14 نومبر 2021 کو یوم اطفال کے موقع پر DARE (ڈاکٹرز ایسوسی ایشن فار ریلیف اینڈ ایجوکیشن) کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔جس میں ڈاکٹر خالد سیف الرحمان خان (ایم بی بی ایس، ڈی سی ایچ، ممبر DARE)، ڈاکٹر وی گایتری (ایم بی بی ایس، ڈی جی او، ڈی این بی)، ڈاکٹر ثنا (بچوں میں وزن اور قد کے لیے ماہر تغذیہ) نے کیمپ کے دوران مفت خدمات فراہم کیں۔ میڈیکل کیمپ میں بچوں کو تحائف اور مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، کیمپ سے خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے استفادہ کیا۔
Recent Posts
Categories
- Blog 12
- Hyd Newsletter 5
- News 147
- Press Release 30
- Urdu 70